Ticker

6/recent/ticker-posts

VC Nishtar Medical University Prof Dr Rana Altaf Hussain Visit Boys Hostel

VC Nishtar Medical University Prof Dr Rana Altaf Hussain Visit Boys Hostel

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹلز کا دورہ کیا اور فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلباء کے مسائل بھی سنے اور تمام اسسٹنٹ وارڈنز کو ہاسٹلز سے متعلقہ آمورز بلخصوص صفائی کی صورتحال، روڈز کی مرمت اور ہاسٹلز کنٹین اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ طلباء کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس ضمن میں کوئی کثر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ دوسری جانب طلباء نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کے حالیہ اقدامات کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر کیا















Post a Comment

0 Comments