Ticker

6/recent/ticker-posts

ممبر نیشنل اسمبلی جناب احمد حسن ڈیہڑ، پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ سربراہ شعبہ اپتھلمولوجی اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر عاشق کے درمیان کارنیا ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

 ممبر نیشنل اسمبلی جناب احمد حسن ڈیہڑ، پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ سربراہ شعبہ اپتھلمولوجی اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر عاشق کے درمیان کارنیا ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

ممبر نیشنل اسمبلی جناب احمد حسن ڈیہڑ، پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ سربراہ شعبہ اپتھلمولوجی اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر عاشق کے درمیان کارنیا ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں ہوا جس میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں کارنیا ٹرانسپلانٹ یونٹ کے قیام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے اس موقع پر بتایا کہ کارنیا ٹرانسپلانٹ کے الگ یونٹ کے قیام سے نابینا افراد کی پیوند کاری اور مزید بہتر طریقے سے دیکھ بھال کو ممکن بنایا جا سکے گا ۔ ممبر نیشنل اسمبلی جناب احمد حسن ڈیہڑ نے سربراہ شعبہ اپتھلمولوجی کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ دوسری جانب طبی اور سماجی حلقوں نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد اور نشتر انتظامیہ کی پیوندکاری کے یونٹ کے قیام کے حوالے سے کاوشوں کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر کیا





Post a Comment

0 Comments